جونا گڑھ کے نئے وزیر اعظم نے بھارت کو للکار دیا جوناگڑھ کے نو منتخب وزیراعظم صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب نے جونا گڑھ کمیونٹی سے خطاب کرتے ہو فرمایا کہ جونا گڑھ تحریک کوئی علیحدگی پسند تحریک نہیں بلکہ جونا گڑھ ایک ایک آزادی کی تحریک ہے چونکہ جوناگڑھ کے رقبے پہ بھارت نے اپنا غاصبانہ قبضہ قائم کیا ہوا ہے جبکہ جونا گڑھ کا پاکستان کا قانونی حصہ ہے. جونا گڑھ کا ایشو ابھی تک زندہ ہونے کا کریڈٹ نواب آف جونا گڑھ نواب جہا نگیر خانجی کو جاتا ہے.
#Junagadh #JunagadhIsPakistan #Pakistan