حضرت سلطان باھُو ؒ کی تعلیمات : حُب دنیا کے اثرات

حضرت سلطان باھُو ؒ کی تعلیمات :
حُب دنیا کے اثرات:

آنکھ کا نہ رونا دل کی سختی سے ہے۔
دل کی سختی حرام کھانے سے ہے،
حرام کھانا کثرتِ گناہ سے سے ہے،
کثرتِ گناہ موت کو بھلا دینے سے ہے،
موت کو بھلانا طویل اُمیدوں سے ہے،
اور طویل اُمیدیں حب دنیا سے ہیں۔

حضرت سلطان باھُو ؒ
www.alfaqr.net
www.sultanbahoo.net

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *